مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33324
باب: جب کوئی آدمی بھائیوں اور دادا کو چھوڑ جائے تو کیاحکم ہے؟ اس بارے میں علماء کے اختلاف کا بیان
إذا ترك إخوة وجدا واختلافهم فيه
حدیث نمبر: 33324
٣٣٣٢٤ - حدثنا حفص عن الأعمش عن إبراهيم أن عليًا كان يقاسم الجد مع الإخوة ما بينه وبين السدس (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ دادا کو بھائیوں کے ساتھ مال کے چھٹے حصّے تک شریک کرتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عليًا.