مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33437
باب: ان حضرات کا بیان جو دادی کو بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے وارث نہیں بناتے تھے
من كان لا يورثها وابنها حي
حدیث نمبر: 33437
٣٣٤٣٧ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أن عثمان كان لا يورث الجدة أم الأب وابنها حي (١).مولانا محمد اویس سرور
زہری کہتے ہیں کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے وارث نہیں بناتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع، الزهري لم يسمع من عثمان.