مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33577
باب: ان حضرات کا ذکر جو فرماتے ہیں کہ مسلمان کافر کا وارث نہیں ہو گا
من قال: لا يرث المسلم الكافر
حدیث نمبر: 33577
٣٣٥٧٧ - قال (العرس) (١) بن قيس: (أبى) (٢) ذلك (علينا) (٣) وعمر بن الخطاب في عمة الأشعث بن قيس ماتت وهي يهودية فلم يورثه عمر (منها) (٤) شيئًا (٥).مولانا محمد اویس سرور
عرس بن قیس فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ کی پھوپھی کے بارے میں، جو یہودیہ ہونے کی حالت میں فوت ہوئی تھی، ہماری یہ بات نہیں مانی، چناچہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کو اس کے مال میں سے کسی چیز کا وارث نہیں بنایا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، م]: (العرس)، وفي [ط]: (المعرس)، وانظر: مصنف عبد الرزاق (١٩٣٠٦)، وتهذيب التهذيب ٧/ ١٥٨، والاستذكار ٥/ ٣٦٨.
(٢) في [هـ]: (إنا).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (عليًا)، وفي [هـ]: (علمنا).
(٤) في [أ، هـ]: (منهما).
(٥) مجهول؛ لجهالة العرس.