مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33424
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ دادیوں کو ماں کے علاوہ کوئی وارث محروم نہیں کرتا
من قال: لا تحجب الجدات إلا الأم
حدیث نمبر: 33424
٣٣٤٢٤ - حدثنا عفان قال: ثنا أبو عوانة عن سليمان (١) الأعمش عن إبراهيم ⦗٣٢٨⦘ عن علقمة قال: قال عبد اللَّه: لا (تحجب) (٢) الجدات إلا الأم (٣).مولانا محمد اویس سرور
علقمہ نقل کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا کہ دادیوں کو ماں کے علاوہ کوئی وارث محروم نہیں کرتا۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: زيادة (عن).
(٢) في [ب]: (يحجب).