مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33795
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ وہ وارث ہو گا جب تک میراث تقسیم نہ ہو
من قال: يرث ما لم يقسم الميراث
حدیث نمبر: 33795
٣٣٧٩٥ - وفي العبد يعتق على ميراث، قال: يرث ما لم يقسم.مولانا محمد اویس سرور
اور اس غلام کے بارے میں جو میراث کے وقت آزاد کردیا جائے، فرمایا کہ وہ وارث ہوگا جب تک میراث تقسیم نہ ہو۔