مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33185

باب: ان حضرات کا بیان جو حقیقی بھائیوں اور بہنوں کو شریک نہیں بناتے ماں شریک بھائیوں کے ساتھ ان کے ایک تہائی مال میں، اور فرماتے ہیں کہ وہ مال انہی کے لئے ہے

من كان (لا) يشرك بين الإخوة والأخوات (لأب وأم) مع الإخوة للأم في ثلثهم ويقول: هو لهم

حدیث نمبر: 33185
٣٣١٨٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي قيس عن (هزيل) (١) عن عبد اللَّه أنه كان لا يشرك ويقول: (تناهت) (٢) السهام (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ھزیل سے روایت ہے کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہان بھائیوں کو شریک نہیں رکھا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ حصّے ختم ہوگئے۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (هذيل).
(٢) في [هـ]: (تكاملت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33185
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 21، ترقيم محمد عوامة: 31756»