مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33398

باب: دادی کی میراث کا بیان

في الجدة ما لها من الميراث

حدیث نمبر: 33398
٣٣٣٩٨ - حدثنا أبو أسامة قال: أخبرنا ابن عمير عن أيوب عن رجل عن طاوس قال: الجدة بمنزلة الأم ترث ما ترث اللأم.
مولانا محمد اویس سرور

ایوب ایک آدمی کے واسطے سے حضرت طاؤس کا ارشاد نقل فرماتے ہیں کہ دادی ماں کے درجے میں ہے ، جتنے مال کی ماں وارث ہوگی اتنے ہی مال کی وہ بھی وارث ہوگی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33398
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 31925»