مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33476

باب: غرق ہو جانے والوں کا بیان، اور ان لوگوں کا بیان جو ڈوبنے والوں کو ایک دوسرے کا وارث بناتے ہیں

الغرقى من كان يورث بعضهم من بعض

حدیث نمبر: 33476
٣٣٤٧٦ - قال سعيد: الأعلى من الأسفل كان الميت منهم يموت وقد (وضع) (١) يده على آخر إلى جنبه.
مولانا محمد اویس سرور

سعید فرماتے ہیں کہ اوپر والے کو نیچے والے کا وارث بنانے کا مطلب یہ ہے کہ ان میں سے مرنے والا اس طرح مرتا تھا کہ وہ اپنا ہاتھ دوسرے کے پہلو پر رکھے ہوتا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (وقعت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33476
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33476، ترقيم محمد عوامة ---)