مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33414

باب: اس بات کا بیان کہ کتنی دادیاں وارث ہوں گی؟

في الجدات كم (ترث) منهن؟

حدیث نمبر: 33414
٣٣٤١٤ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن أيوب عن أبي قلابة عن أبي المهلب أن جدتين (أتتا) (١) شريحًا فجعل السدس بينهما.
مولانا محمد اویس سرور

ابو المہلّب سے روایت ہے کہ دو دادیاں حضرت شریح کے پاس آئیں، آپ نے ان کے درمیان مال کے چھٹے حصّے کو تقسیم فرما دیا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (أتياه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33414
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 107، ترقيم محمد عوامة: 31939»