مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33291
باب: اس عورت کا بیان جو ایک باپ شریک بہن اور ایک حقیقی بہن چھوڑ جائے
في امرأة تركت أختها لأبيها وأختها لأبيها وأمها
حدیث نمبر: 33291
٣٣٢٩١ - قال أبو بكر: فهذه في قول علي من ثلاثة (أسهم) (١)، وفي قول عبد اللَّه وزيد من ستة أسهم.مولانا محمد اویس سرور
ابو بکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے قول کے مطابق تین حصّوں سے نکلے گا اور حضرت عبد اللہ اور زید رضی اللہ عنہ کے قول میں چھ حصّوں سے نکلے گا۔
حواشی
(١) كذا في النسخ، وصوابها (من أربعة أسهم، للأخت الشقيقة ثلاثة أسهم).