مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33494
باب: اس بات کا بیان کہ ولد الزنا کی میراث کس کو ملے گی؟
في ولد الزنا لمن ميراثه
حدیث نمبر: 33494
٣٣٤٩٤ - حدثنا يحيى بن آدم عن إبراهيم عن الحسن بن الحارث عن الحكم قال: ولد الزنا وولد (المتلاعنين) (١) ترثهما أمهما وأخوالهما.مولانا محمد اویس سرور
حسن بن حارث حضرت حکم کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ حرامی بچے اور لعان کرنے والوں کے بچے کی ماں اور اس کے ماموں اس کے وارث ہوں گے۔
حواشی
(١) في [ب]: (الملاعنين).