مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33568

باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے غلام کو آزاد چھوڑ دے، یہ کہہ کر کہ کسی کو تم پر ولایت نہیں، کہ اس کی میراث کس کو ملے گی؟

في الرجل يعتق الرجل سائبه لمن يكون ميراثه؟

حدیث نمبر: 33568
٣٣٥٦٨ - حدثنا ابن علية عن ابن عون عن محمد قال: لا أعلم ميراث السائبة إلا لمواليه إلا أن. . . (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابن عون محمد رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں فرمایا، کہ میں اس کے علاوہ کچھ نہیں جانتا کہ ایسے غلاموں کی میراث اس کے آقاؤں کے لئے ہوگی، مگر یہ کہ [یہاں عبارت ناقص ہے]

حواشی
(١) بياض في جميع النسخ؛ ولعلها: (يأبوا)، أو (يتحرجوا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33568
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32084»