مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33181
باب: شوہر اور ماں اور بھائیوں اور حقیقی بہنوں اور ماں شریک بھائیوں اور بہنوں کے بیان میں، اور ان حضرات کا بیان جنہوں نے ان کو شراکت دار قرار دیا
في زوج وأم وأخوة وأخوات لأب (وأم) (وأخوات) وإخوة لأم من شرك بينهم
حدیث نمبر: 33181
٣٣١٨١ - قال أبو بكر: وهذه من ستة أسهم: للزوج النصف ثلاثة أسهم، وللأم السدس وللإخوة من الأم الثلث وهو سهمان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ چھے حصّوں سے نکلے گا شوہر کے لیے تین حصّے یعنی آدھا مال اور ماں کے لئے چھٹا حصّہ اور ماں شریک بھائیوں کے لئے ایک تہائی مال جو کہ دو حصّے ہیں۔