مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33409
باب: اس بات کا بیان کہ کتنی دادیاں وارث ہوں گی؟
في الجدات كم (ترث) منهن؟
حدیث نمبر: 33409
٣٣٤٠٩ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن منصور قال: قال إبراهيم: جعل النبي ﷺ بين جدة من قبل أمه وجدتين من قبل أبيه السدس (١).مولانا محمد اویس سرور
منصور ابراہیم کا فرمان نقل فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نانی اور دو دادیوں کے درمیان مال کا چھٹا حصّہ تقسیم فرمایا۔