مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33190

باب: خالہ اور پھوپھی کا بیان، اور ان حضرات کا بیان جو ان کو وارث قرار دیتے ہیں

في الخالة والعمة من كان (يورثهما)

حدیث نمبر: 33190
٣٣١٩٠ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن عاصم عن زر عن عمر أنه قسم المال بين عمة وخالة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زر حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے مال پھوپھی اور خالہ کے درمیان تقسیم فرمایا ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33190
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ رواية عاصم عن زر ضعيفة.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 31760»