مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33382
باب: اس عورت کا بیان جو اپنے شوہر، ماں، چار حقیقی بہنوں اور اپنے دادا کو چھوڑ جائے
امرأة تركت زوجها وأمها وأربع أخوات لها من أبيها وأمها وجدها
حدیث نمبر: 33382
٣٣٣٨٢ - قال أبو بكر: فهذه في قول زيد من ستة أسهم، وفي قول علي وعبد اللَّه من تسعة أسهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ حضرت زید رضی اللہ عنہ کے قول کے مطابق چھ حصّوں سے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ اور عبداللہ رضی اللہ عنہ کے فرمان کے مطابق نو حصّوں سے نکلے گا۔