مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33167
باب: اس عورت کا بیان جس نے اپنے چچا چھوڑے جن میں سے ایک اس کا ماں شریک بھائی تھا
في امرأة تركت أعمامها أحدهم أخوها لأمها
حدیث نمبر: 33167
٣٣١٦٧ - قال أبو بكر: فهذه في قول علي وزيد من ستة (أسهم) (١)، وفي قول عبد اللَّه من سهم واحد؛ لأنه المال كله.مولانا محمد اویس سرور
امام ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور زید رضی اللہ عنہ کے قول میں چھ سے نکلے گا اور حضرت عبد اللہ کے قول میں ایک حصّے سے نکلے گا کیونکہ وہ سارا مال اسی کا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، م].