مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33646

باب: اس ولاء کے بیان میں جس کی عورتیں وارث ہوتی ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟

فيها (ترث) النساء من الولاء (و) ما هو؟

حدیث نمبر: 33646
٣٣٦٤٦ - (١) حدثنا معاذ عن أشعث عن الحسن أنه قال: لا (ترث) (٢) النساء من الولاء إلا ما أعتقن أو أعتق من أعتقن، إلا الملاعنة فإنها ترث (٣) ابنها الذي انتفى منه أبوه.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ عورتیں صرف اس کی ولاء کی وارث ہوتی ہیں جس کو وہ آزاد کریں یا ان کا آزاد شدہ کسی کو آزاد کرے، سوائے لعان کرنے والی کے، کہ وہ اس کی وارث ہوتی ہے جس کے نسب کی اس کا باپ نفی کرے۔

حواشی
(١) زيادة في [جـ]: (حدثنا حفص).
(٢) في [م]: (يرث).
(٣) زيادة في [هـ]: (من أعتق).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33646
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3191، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 481، ترقيم محمد عوامة: 32158»