مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33371
باب: اس عورت کا بیان جس نے اپنے شوہر ، ماں ، باپ شریک بہن اور دادا کو چھوڑا
(في) امرأة تركت زوجها وأمها وأخاها لأبيها وجدها
حدیث نمبر: 33371
٣٣٣٧١ - قال: فأتينا عبيدة فقسمها من ستة في قول عبد اللَّه، فأعطى الزوج ثلاثة، والأم سهمًا، والجد سهما، والأخ سهمًا (١).مولانا محمد اویس سرور
فرماتے ہیں کہ پھر ہم حضرت عَبِیدہ کے پاس آئے تو انہوں نے حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے فرمان کے مطابق مال کو چھ حصّوں میں تقسیم فرمایا، تین حصّے شوہر کو دیے اور ایک ایک حصّہ ماں، دادا اور بھائی کو دیا۔