مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33343
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے دادا اور اپنے ایک حقیقی اور ایک باپ شریک بھائی کو چھوڑ کر مرے
في رجل ترك جده وأخاه لأمه
حدیث نمبر: 33343
٣٣٣٤٣ - قال أبو بكر: فهذه من سهم واحد لأن المال كله للجد.مولانا محمد اویس سرور
ابوبکر (ابن ابی شیبہ) فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ ایک ہی حصّے سے نکلے گا، کیونکہ تمام مال دادا کے لئے ہوگا۔