مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33714
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ ولاء بڑے یعنی میت کے سب سے قریبی کے لئے ہے
في الولاء من قال: هو (للكبر) يقول: الأقرب من الميت
حدیث نمبر: 33714
٣٣٧١٤ - حدثنا ابن إدريس عن الشيباني عن الشعبي عن شريح أنه قضى فيه كما يقضي في المال.مولانا محمد اویس سرور
شعبی روایت کرتے ہیں کہ شریح نے اس کے بارے میں وہی فیصلہ فرمایا ہے جو مال میں کیا جاتا ہے۔