مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33297

باب: سیدنا عبد اللہرضی اللہ عنہ کا فرمان بیٹی اور پوتوں کے بارے میں

(في قول عبد الله) في بنت (ابن) وبنات ابن

حدیث نمبر: 33297
٣٣٢٩٧ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا مندل عن الأعمش عن إبراهيم قال: في قول عبد اللَّه: للابنة النصف وما بقي لبني الابن وبنات الابن للذكر مثل حظ الأنثيين، ما لم يزدن بنات الابن على السدس (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے فرمان کے مطابق بیٹی کو آدھا مال دیاجائے گا، اور باقی مال پوتوں اور پوتیوں کو اس قاعدے کے مطابق دیا جائے گا کہ ایک مرد کو دو عورتوں کے برابر حصّہ دیا جائے گا، جب تک پوتیوں کا حصّہ چھٹے حصّے سے نہ بڑھے۔

حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عبد اللَّه.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33297
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 31850»