مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33263
باب: ردّ کا بیان، اور اس بارے میں فقہاء کے اختلاف کا بیان
في الرد واختلافهم فيه
حدیث نمبر: 33263
٣٣٢٦٣ - قال: وكان زيد يعطي كل ذي فرض فريضته، وما بقي جعله في بيت المال (١).مولانا محمد اویس سرور
فرماتے ہیں کہ حضرت زید رضی اللہ عنہ ہر حقدار کو اس کا حصّہ دیتے اور باقی مال بیت المال میں جمع کروا دیتے۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عبد اللَّه.