مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33207
باب: اس آدمی کا بیان جس نے مرتے وقت صرف ایک ماموں چھوڑا
رجل مات ولم يترك إلا خالا
حدیث نمبر: 33207
٣٣٢٠٧ - حدثنا وكيع عن الحكم بن عطية عن عبد اللَّه بن عبيد بن عمير أن عمر ورث خالا ومولى من مولاه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عبید بن عمیر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک ایسے آدمی کو جو ماموں بھی تھا اور مولیٰ بھی، اس کے مولیٰ کا وارث قرار دیا۔