مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33464
باب: لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کا بیان جبکہ وہ اپنے بھتیجے اور دادا کو چھوڑ جائے
في ابن (ملاعنة) ترك ابن (أخيه) وجده
حدیث نمبر: 33464
٣٣٤٦٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا حسن بن صالح عمن سمع الشعبي يقول في ابن ملاعنة مات وترك ابن (أخيه) (١) وجده أبا أمه، قال: المال لابن الأخ.مولانا محمد اویس سرور
حسن بن صالح ایک آدمی کے واسطے سے شعبی سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے لعان کرنے والی عورت کے اس بیٹے کے بارے میں فرمایا جو مرتے ہوئے اپنے بھتیجے اور نانا کو چھوڑ جائے کہ اس کا تمام مال بھتیجے کے لئے ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (أخت).