مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33164

باب: ایک بیٹی اور دو چچا کے بیٹوں کا بیان جن میں سے ایک ماں شریک بھائی ہو

في ابنة وابني عم أحدهما أخ لأم

حدیث نمبر: 33164
٣٣١٦٤ - قال: فسألت عطاء فقال: أخطأ سعيد، للابنة النصف، (وما بقي بينهما نصفين) (١).
مولانا محمد اویس سرور

راوی فرماتے ہیں کہ پھر میں نے حضرت عطاء سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت سعید سے غلطی ہوئی، بیٹی کے لئے نصف مال ہے اور باقی ان دونوں کے درمیان آدھا آدھا تقسیم ہوگا۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (ولابن العم الذي ليس بأخ لأم النصف).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33164
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33164، ترقيم محمد عوامة ---)