مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33731
باب: اس آدمی کا بیان جو کسی کے ہاتھ پر اسلام لائے، پھر مر جائے، کون حضرات ہیں جو فرماتے ہیں کہ وہ اس کا وارث ہو گا
في الرجل يسلم على يدي رجل ثم يموت: من قال: يرثه؟
حدیث نمبر: 33731
٣٣٧٣١ - حدثنا وكيع قال: ثنا عبد العزيز (بن عمر بن عبد العزيز) (١) (عن عبد اللَّه) (٢) بن موهب قال: سمعت تميما الداري يقول: قلت: يا رسول اللَّه، ما ⦗٣٨٨⦘ السنة في الرجل من أهل الكتاب يسلم على يدي الرجل من المسلمين؟ قال: "هو أولى الناس (بمحياه) (٣) ومماته" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! اہل کتاب کا جو آدمی مسلمانوں میں سے کسی کے ہاتھ پر اسلام لے آئے اس کے بارے میں کیا سنت ہے ؟ فرمایا کہ وہ لوگوں میں اس کی زندگی میں اور اس کی موت میں اس کا سب سے زیادہ حق دار ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، هـ].
(٢) في [أ]: (بن عبدان).
(٣) في [أ، ب]: (محياه).
(٤) معلول؛ الصواب: أن ابن موهب لم يسمع من تميم، وعورض بحديث: "إنما الولاء لمن أعتق"، وحديث الباب، أخرجه أحمد (١٦٩٤٨)، وأبو داود (٢٩١٨)، والترمذي (٢١١٢)، وابن ماجه (٢٧٥٢)، والنسائي في الكبرى (٦٤١٣)، والبخاري في التاريخ ٥/ ١٩٨، والحاكم ٢/ ٢١٩، والدارقطني ٤/ ١٨١، وعبد الرزاق (٩٨٧٢)، وأبو يعلى (٧١٦٥)، والطبراني (١٢٧٢)، والبيهقي ١٠/ ٢٩٦، والطحاوي في شرح المشكل (٢٨٥٣)، والدارمي (٣٠٣٣).