مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33590

باب: اس نصرانی کا بیان جس کا وارث یہودی ہو اور اس یہودی کا بیان جس کا وارث نصرانی ہو

في النصراني يرث اليهودي واليهودي يرث النصراني

حدیث نمبر: 33590
٣٣٥٩٠ - حدثنا وكيع قال: (قال) (١) (٢) سفيان: الإسلام ملة، والشرك ملة.
مولانا محمد اویس سرور

وکیع روایت کرتے ہیں کہ حضرت سفیان نے فرمایا کہ اسلام ایک ملّت ہے اور کفر ایک ملّت۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [هـ]: زيادة (حدثنا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33590
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24368، ترقيم محمد عوامة: 32104»