مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33595
باب: اس بچے کا بیان جو مر جائے اور اس کے والدین میں سے کوئی ایک مسلمان ہو ، کہ اس کی میراث ان دونوں میں سے کس کے لئے ہو گی
الصبي يموت وأحد أبويه مسلم لمن ميراثه منهما؟
حدیث نمبر: 33595
٣٣٥٩٥ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم وحجاج عن عطاء مثل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
مغیرہ حضرت ابراہیم سے اور حجاج حضرت عطاء سے یہی روایت نقل کرتے ہیں۔