مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33137

باب: اس آدمی کا بیان جس نے مرتے وقت ایک بیٹی اور ایک بہن چھوڑی

في رجل مات وترك ابنته وأخته

حدیث نمبر: 33137
٣٣١٣٧ - قال أبو بكر: وهذه من سهمين للابنة سهم، وللأخت سهم.
مولانا محمد اویس سرور

ابو بکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ دو حصّوں سے نکلے گا جن میں سے ایک حصّہ بیٹی کا ہوگا اور ایک بہن کا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33137
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33137، ترقيم محمد عوامة ---)