مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33640
باب: اس وارث کا بیان جو بھائی یا بہن کا اقرار کرے ، کہ اس کو کیا ملے گا؟
في بعض الورثة يقر بأخ أو بأخت: ما له؟
حدیث نمبر: 33640
٣٣٦٤٠ - قال: وقال أبو حنيفة: هي من أربعة: للذي لم يدع سهمان، وللمدعي سهم، (وللمدعى سهم) (١).مولانا محمد اویس سرور
کہتے ہیں کہ ابوحنیفہ فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ چار حصّوں سے نکلے گا جس نے دعویٰ نہیں کیا اس کے لئے دو حصّے اور دعویٰ کرنے والے کے لئے ایک حصّہ اور جس کے لئے دعویٰ کیا گیا ہے اس کے لئے ایک حصّہ۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].