مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33256
باب: ردّ کا بیان، اور اس بارے میں فقہاء کے اختلاف کا بیان
في الرد واختلافهم فيه
حدیث نمبر: 33256
٣٣٢٥٦ - حدثنا ابن فضيل عن إسماعيل عن عامر عن (عبد اللَّه) (١) أنه كان يرد على الابنة والأخت والأم إذا لم تكن عصبة، وكان زيد لا يعطيهم إلا نصيبهم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر سے روایت ہے کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیٹی ، بہن اور ماں پر مال لوٹا دیا کرتے تھے۔ جبکہ کوئی عصبہ موجود نہ ہو، اور حضرت زید رضی اللہ عنہان کو صرف ان کو ان کا حصہ ہی دیتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (عبيد اللَّه).