مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33535

باب: قاتل کا بیان، کہ و ہ کسی چیز کا وارث نہیں ہو گا

في القاتل لا يرث شيئا

حدیث نمبر: 33535
٣٣٥٣٥ - حدثنا حماد بن مسعدة (١) عن ابن أبي ذئب قال: سألت ابن شهاب عن القاتل يرث شيئًا؟ (فقال: قال) (٢) سعيد بن المسيب: مضت السنة أن القاتل لا يرث شيئًا (٣).
مولانا محمد اویس سرور

ابن ابی ذئب فرماتے ہیں ، کہ میں نے ابن شہاب سے پوچھا، کہ کیا قاتل کسی چیز کا وارث ہوگا ؟ انہوں نے فرمایا، کہ حضرت سعید بن مسیب نے فرمایا ہے کہ حدیث میں یہ بات طے ہے کہ قاتل کسی چیز کا وارث نہیں ہے۔

حواشی
(١) زيادة في [جـ]: (عن ابن شهاب).
(٢) في [أ، ب، جـ، م]: (قال: فقال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33535
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ سعيد بن المسيب تابعي.
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12364، 12365، 16581، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17777، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31068، 33529، وأبو داود فى «المراسيل» برقم: 360، ترقيم محمد عوامة: 32053»