مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33112
باب: بیوی اور والدین کا بیان ، کہ ان کا حصّہ کتنا نکلے گا؟
في امرأة وأبوين من كم هي؟
حدیث نمبر: 33112
٣٣١١٢ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم عن الأسود عن عبد اللَّه عن عمر بمثله (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے ایک دوسری سند کے ساتھ بھی یہی منقول ہے۔