مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33374

باب: اس عورت کا بیان جو اپنی حقیقی بہن اور اپنے دادا کو چھوڑ جائے

امرأة تركت أختها لأبيها وأمها وجدها

حدیث نمبر: 33374
٣٣٣٧٤ - قال أبو بكر: فهذه في قول علي وعبد اللَّه من سهمين، وفي قول زيد من ثلاثة أسهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے قول میں دو حصّوں سے نکلے گا اور حضرت زید رضی اللہ عنہ کے قول میں تین حصّوں سے نکلے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33374
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33374، ترقيم محمد عوامة ---)