باب: نکاح کی ترغیب دینا اور اس بارے میں جو منقول ہے
حدیث 7297–7314
حدیث 7315–7318
باب: خصی ہو جانے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 7319–7323
باب: شادی کرنے کی نیت کرنا
حدیث 7324–7324
باب: ( نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان ) :’’ تم پر دین دار عورت کو اختیار کرنا لازم ہے “
حدیث 7325–7327
باب: خواتین کے لئے کون سی چیز زیادہ بہتر ہے ؟
حدیث 7328–7328
باب: ایسی عورت کا بیان ، جو اپنے شوہر سے یہ شرط طے کرتی ہے کہ وہ اس کے بعد شادی نہیں کرے گی
حدیث 7329–7329
باب: خواتین کے ساتھ شادی کرو ! وہ تمہارے پاس اموال لے کے آئیں گی “
حدیث 7330–7330
باب: عورت میں برکت ہونا
حدیث 7331–7332
باب: شادی کرنے کا حکم دینا اور اس بارے میں مدد کرنا
حدیث 7333–7334
باب: اللہ تعالیٰ کا شادی کرنے والے شخص کی مدد کرنا
حدیث 7335–7335
باب: خواتین سے محبت کرنا
حدیث 7336–7337
باب: اولاد پیدا کرنے والی عورت کے ساتھ شادی کرنا
حدیث 7338–7343
باب: کنیزیں رکھنا
حدیث 7344–7344
باب: کنواری اور کمسن لڑکیوں سے شادی کرنا
حدیث 7345–7348
باب: اس شخص کا بیان ، جو کسی ایسی عورت کے ساتھ شادی کرے ، جس کی اولاد نہ ہوتی ہو
حدیث 7349–7349
باب: اس شخص کا بیان ، جو اپنی کنیز کو آزاد کر دیتا ہے اور اس کے ساتھ شادی نہیں کرتا
حدیث 7350–7351
باب: مملوکہ کنیز میں سے دادا کی اولاد کا حکم
حدیث 7352–7352
باب: رشتے داروں میں شادی کرنا
حدیث 7353–7354
باب: رضاعت کا بیان
حدیث 7355–7373
باب: کن خواتین کو ( نکاح میں ) جمع کرنے سے منع کیا گیا ہے
حدیث 7374–7382
باب: نکاح متعہ کا بیان
حدیث 7383–7396
باب: نکاح شغار کا بیان
حدیث 7397–7401
باب: نکاح حلالہ کا بیان
حدیث 7402–7404
باب: احرام والے شخص کا بیان
حدیث 7405–7414
باب: اس شخص کا بیان ، جو کسی عورت کے ساتھ زنا کر لیتا ہے اور پھر وہ اس عورت کے ساتھ شادی کر لیتا ہے ، یا اس عورت کی بیٹی ، یا اس کی ماں کے ساتھ شادی کر لیتا ہے ۔
حدیث 7415–7417
باب: خواتین میں سے کون سی حرام ہیں ، اور اس کے علاوہ دیگر امور کا بیان
حدیث 7418–7420
باب: خواتین کے ساتھ کون سے نکاح کو حلال قرار دیا گیا ہے ؟
حدیث 7421–7421
باب: اس شخص کا بیان ، جو کسی عورت کے ساتھ شادی کر لیتا ہے ، پھر اس سے علیحدگی اختیار کر لیتا ہے اور پھر اس کی ماں سے شادی کر لیتا ہے
حدیث 7422–7423
باب: اس عورت کا بیان ، جو جنت میں داخل ہو گی اور ( دنیا میں ) اس کے ایک سے زیادہ شوہر رہے ہوں
حدیث 7424–7424
باب: قریش کی خواتین کا بیان
حدیث 7425–7429
باب: معزز خاندان کی خواتین
حدیث 7430–7431
باب: نیک عورت اور اس کے علاوہ ( یعنی بری عورت ) کا بیان
حدیث 7432–7443
باب: اہل کتاب کی خواتین کا بیان
حدیث 7444–7444
باب: کفو (کفاءۃ) (نکاح میں فریقین یعنی شوہر اور بیوی کا برابری، ہمسری اور جوڑ ہونے) کا بیان
حدیث 7445–7450
باب: جو شخص ( اپنی رشتہ دار خاتون کی ) ایسے شخص کے ساتھ شادی کروائے جس میں ( خاتون کو ) رغبت نہ ہو
حدیث 7451–7452
باب: شادی کا پیغام بھیجنے کے بارے میں کیا منقول ہے ؟
حدیث 7453–7453
باب: شادی کے پیغام کے لئے اور دیکھنے کے لئے کسی کو بھیجنا
حدیث 7454–7454
باب: آدمی کا اس عورت کو دیکھنا ، جس کے ساتھ وہ شادی کرنا چاہتا ہے
حدیث 7455–7458
باب: آدمی کا ، اپنی زیر پرورش لڑکی کے رشتہ کی ، نیک لوگوں کو پیش کش کرنا
حدیث 7459–7460
باب: مرضی معلوم کرنا
حدیث 7461–7473
باب: یتیم لڑکی سے مرضی معلوم کرنا
حدیث 7474–7475
باب: مہر کا بیان
حدیث 7476–7504
باب: اس شخص کا بیان ، جو یہ نیت کرتا ہے کہ وہ اپنی بیوی کا مہر ادا نہیں کرے گا
حدیث 7505–7507
باب: پوشیدہ نکاح کا بیان
حدیث 7508–7508
باب: کون سے دن شادی کرنی چاہیے ؟
حدیث 7509–7510
باب: ولی اور گواہوں کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 7511–7526
باب: گواہوں کے بغیر نکاح کا بیان
حدیث 7527–7528
باب: اس شخص کا بیان ، جو مذاق میں نکاح کرتا ہے ، یا غلام آزاد کرتا ہے یا طلاق دے دیتا ہے
حدیث 7529–7530
باب: خطبہ نکاح کا بیان
حدیث 7531–7531
باب: لفظ ’’ نکاح “ کا بیان
حدیث 7532–7532
باب: نکاح کا اعلان کرنا ، شادی کا گانا ( کھانے کی چیز ) نچھاور کرنا
حدیث 7533–7542
باب: میاں بیوی کے لئے کیا دعا کی جائے ؟
حدیث 7543–7543
باب: جب آدمی اپنی بیوی کے پاس آئے، تو وہ کیا کرے ؟
حدیث 7544–7547
باب: صحبت کرنے ، صحبت کے وقت پڑھی جانے والی دعا اور صحبت کے وقت پردہ کرنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 7548–7561
باب: اس معاملہ کو چھپانا ، جو آدمی اور اس کی بیوی کے درمیان ہوتا ہے
حدیث 7562–7564
باب: صحبت کرنے کے آداب
حدیث 7565–7566
باب: جو شخص اپنی بیوی کے ساتھ صحبت کرتا ہے ، اور پھر وہ دوبارہ یہ عمل کرنے کا ارادہ کرتا ہے
حدیث 7567–7567
باب: اس شخص کا بیان ، جسے اپنی بیوی کی خواہش محسوس ہو
حدیث 7568–7568
باب: اس شخص کا بیان ، جو بکثرت صحبت کرتا ہے
حدیث 7569–7569
باب: اس عورت کا بیان ، جسے اس کا شوہر بلاتا ہے ، اور وہ کوئی عذر بیان کر دیتی ہے
حدیث 7570–7572
باب: عزل کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 7573–7586
باب: کنیزوں کا حق
حدیث 7587–7587
باب: دودھ پلانے والی عورت کے ساتھ صحبت کرنے والے شخص اور دیگر امور کا بیان
حدیث 7588–7590
باب: اس شخص کا بیان ، جو اپنی بیوی کے ساتھ اس کی پچھلی شرمگاہ میں صحبت کرتا ہے
حدیث 7591–7596
باب: اس شخص کا بیان ، جو حیض والی عورت کے ساتھ صحبت کرے
حدیث 7597–7599
باب: اس شخص کا بیان ، جو کسی ایسی عورت کے ساتھ صحبت کرتا ہے جس کا حمل کسی اور سے ہو
حدیث 7600–7605
باب: اس عورت کا بیان ، جو کسی عورت کے ساتھ شادی کرتا ہے ، اور پھر اس میں کوئی عیب پاتا ہے
حدیث 7606–7608
باب: نامرد کا بیان
حدیث 7609–7609
باب: شوہر پر عورت کے حق کا بیان
حدیث 7610–7627
باب: عورت کو شوہر کی اطاعت کرنے اور اس کے مال ، اپنے حمل کی دیکھ بھال کرنے اور حمل کو جنم دینے کے حوالے سے جو ثواب ملتا ہے ، اس کا بیان
حدیث 7628–7633
باب: عورت پر شوہر کے حق کا بیان
حدیث 7634–7678
باب: عورت کا شوہر کی اجازت کے بغیر تصرف کرنا
حدیث 7679–7680
باب: خواتین کے ساتھ طرز سلوک
حدیث 7681–7690
باب: خواتین کے مزاج کی تیزی
حدیث 7691–7695
باب: تقسیم کا بیان
حدیث 7696–7699
باب: پرورش کا بیان
حدیث 7700–7702
باب: خرچ کے احکام
حدیث 7703–7714
باب: محرم کے بغیر خلوت کی ممانعت
حدیث 7715–7718
باب: بچے سے کب پردہ کیا جائے گا ؟
حدیث 7719–7720
باب: جو شخص اپنی بیوی کے لئے خباثت سے راضی ہو
حدیث 7721–7723
باب: غیرت ( مزاج کی تیزی ) کا بیان
حدیث 7724–7734
باب: اس بات کی ممانعت کہ کوئی شخص ( طویل سفر سے واپسی پر ) رات کے وقت اپنی بیوی کے پاس جائے
حدیث 7735–7739
حدیث 7739–7739
باب: ( عورت کا شوہر کی ) نافرمانی کرنا
حدیث 7740–7741
باب: اس شخص کا بیان ، جو کسی عورت کو اس کے شوہر کے لئے خراب کر دے
حدیث 7742–7744
باب: خواتین ( یعنی بیویوں ) کی پٹائی کرنا
حدیث 7745–7747
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔