مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب النكاح— نکاح کے بارے میں روایات
بَابُ نِكَاحِ الشِّغَارِ . باب: نکاح شغار کا بیان
حدیث نمبر: 7398
وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَنْهَى عَنِ الشِّغَارِ بَيْنَ النِّسَاءِ .
رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَالطَّبَرَانِيُّ ، وَإِسْنَادُهُمَا ضَعِيفٌ .
محمد محی الدین
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کے درمیان شغار سے منع کیا ہے ۔
یہ روایت امام بزار اور امام طبرانی نے نقل کی ہے اور ان دونوں کی سند ضعیف ہے ۔