مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب النكاح— نکاح کے بارے میں روایات
بَابُ نِكَاحِ السِّرِّ . باب: پوشیدہ نکاح کا بیان
حدیث نمبر: 7508
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى عَنْ نِكَاحِ السِّرِّ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ أَبِي الْجَرَّاحِ ، وَلَمْ يَتَكَلَّمْ فِيهِ أَحَدٌ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوشیدہ نکاح سے منع کیا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں محمد بن عبدالصمد بن ابوجراح کے حوالے سے نقل کی ہے ، کسی نے اس راوی کے بارے میں کلام نہیں کیا ہے ، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔