مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب النكاح— نکاح کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي مَحَبَّةِ النِّسَاءِ . باب: خواتین سے محبت کرنا
حدیث نمبر: 7336
عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ : لَمْ يَكُنْ شَيْءٌ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنَ الْخَيْلِ ، ثُمَّ قَالَ [ اللَّهُمَّ ] عُقْرًا الْإِبِلُ النِّسَاءُ . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ . ¤محمد محی الدین
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : کوئی بھی چیز ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک گھوڑوں سے زیادہ پسندیدہ نہیں تھی ، پھر انہوں نے کہا: اے اللہ ! معافی کا سوال ہے ، البتہ خواتین کا معاملہ مختلف ہے ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ۔