حدیث نمبر: 7323
وَعَنْ سَمُرَةَ قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَنْهَى الرَّجُلَ أَنْ يَتَبَتَّلَ، وَأَنْ يُحْرَمَ وُلُوجَ بُيُوتِ الْمُؤْمِنِينَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَهَكَذَا وَجَدْتُهُ فِي النُّسْخَةِ الَّتِي نَقَلْتُ مِنْهَا ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ . ¤ وَقَدْ تَقَدَّمَ حَدِيثُ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِي . ¤
محمد محی الدین

سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس بات سے منع کرتے تھے کہ آدمی مجردر ہے ، اور اہل ایمان کے گھروں میں داخل ہونے کو حرام قرار دیا گیا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، میں نے اپنے اس نسخے میں اس روایت کو اسی طرح پایا ہے ، جس طرح میں نے اسے نقل کیا ہے اور اس کی سند حسن ہے ۔ سیدنا سعید بن العاص رضی اللہ عنہ سے منقول حدیث پہلے گزر چکی ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب النكاح / حدیث: 7323
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن