حدیث نمبر: 7421
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " أَحَلَّ اللَّهُ مِنَ النِّسَاءِ ثَلَاثًا : نِكَاحٌ بِمُوَارَثَةٍ ، وَنِكَاحٌ بِغَيْرِ مُوَارَثَةٍ ، وَمِلْكُ الْيَمِينِ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ الْحُسَيْنُ بْنُ زَيْدٍ ، وَقَدْ وُثِّقَ ، وَفِيهِ كَلَامٌ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا جابر بن عبدالله رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” اللہ تعالیٰ نے خواتین کے ساتھ تین قسم کے نکاح کو حلال قرار دیا ہے ، وہ نکاح جو موارثت کے طور پر ہو ، اور وہ نکاح جو بغیر موارثت کے ہو اور ملک یمین “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی حسین بن زید ہے ، جس کی توثیق کی گئی ہے اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب النكاح / حدیث: 7421
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف