باب: اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان :’’ تم پر روزے رکھنا لازم قرار دیا گیا ، جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر لازم قرار دیا گیا تھا “
حدیث 4771–4772
باب: جو شخص رمضان کا مہینہ پائے اور اس میں روزے نہ رکھے
حدیث 4773–4773
باب: برکت والے مہینوں اور رمضان کے مہینے کی فضیلت کا بیان
حدیث 4774–4788
حدیث 4789–4794
باب: رمضان کے مہینے کا احترام کرنا اور اس کے حق کی معرفت کا بیان
حدیث 4795–4797
باب: جو شخص ایمان کی حالت میں ثواب کی امید رکھتے ہوئے رمضان کے روزہ رکھے
حدیث 4798–4798
باب: مکہ میں رمضان کے روزے رکھنا
حدیث 4799–4799
باب: مدینہ میں رمضان کے روزے رکھنا
حدیث 4800–4800
باب: پہلی کے چاند کا بیان اور نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان :’’ اور اسے دیکھ کر روزہ رکھو “
حدیث 4801–4814
باب: بلا عنوان
حدیث 4815–4816
حدیث 4817–4822
باب: جو شخص رمضان سے ایک دن پہلے ہی روزہ رکھ لے
حدیث 4823–4829
باب: اس کافر کا بیان ، جو رمضان کے مہنے کے دوران اسلام قبول کر لیتا ہے
حدیث 4830–4831
باب: رات میں ( یعنی صبح صادق ہونے سے پہلے ) روزے کی نیت کر لینا
حدیث 4832–4832
باب: جس شخص پر رمضان آ جائے اور اس کے ذمہ دوسرے رمضان ( کے روزے ) لازم ہوں
حدیث 4833–4833
باب: جو شخص جنابت کی حالت میں صبح کرے اور اس کا روزہ رکھنے کا ارادہ ہو
حدیث 4834–4837
باب: رمضان میں بھلائی کے کام کرنا اور انہیں کثرت سے کرنا
حدیث 4838–4838
باب: سحری کرنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 4839–4851
حدیث 4852–4874
باب: افطاری جلدی کرنا اور سحری تاخیر سے کرنا
حدیث 4875–4885
باب: کون سی چیز کے ذریعے افطاری کرے ؟
حدیث 4886–4890
باب: اس شخص کا بیان ، جو کسی حرام چیز کے ذریعے افطاری کرے
حدیث 4891–4891
باب: جب آدمی افطاری کرے تو کیا پڑھے ؟
حدیث 4892–4893
باب: جو شخص روزہ دار کو افطاری کروائے
حدیث 4894–4896
باب: جو ( روزہ دار شخص ) بھول کر کچھ کھا لے
حدیث 4897–4900
باب: صوم وصال کا بیان
حدیث 4901–4907
باب: سفر کے دوران روزہ رکھنا
حدیث 4908–4943
باب: روزہ دار شخص کا بیمار کی عیادت کرنا اور بھلائی کے دوسرے کام کرنا
حدیث 4944–4949
باب: جو شخص روزہ رکھنے کے حوالے سے کمزور ہو ( یعنی روزہ نہ رکھ پائے )
حدیث 4950–4953
باب: روزہ دار شخص کا مسواک کرنا
حدیث 4954–4955
باب: روزہ دار شخص کا کلی کرنا
حدیث 4956–4956
باب: روزہ دار شخص کا بوسہ لینا اور مباشرت کرنا
حدیث 4957–4970
باب: روزہ دار شخص کا سرمہ لگانا
حدیث 4971–4972
باب: روزہ دار شخص کا تیل لگانا
حدیث 4973–4974
باب: جو شخص رمضان کے مہینے میں جان بوجھ کر کوئی روزہ نہ رکھے یا ( روزے کے دوران ) صحبت کر لے
حدیث 4975–4979
باب: روزہ دار شخص کا پچھنے لگوانا
حدیث 4980–4994
باب: روزہ دار کے لئے پچھنے لگوانے کا جائز ہونا
حدیث 4995–5007
باب: روزہ دار شخص کا غیبت کرنا
حدیث 5008–5012
باب: اس شخص کا بیان ، جو اپنے روزے کو پھاڑتا نہیں ہے
حدیث 5013–5013
باب: روزہ دار شخص کا اولے کھانا
حدیث 5014–5014
باب: رمضان کے قیام ( یعنی نوافل کا بیان )
حدیث 5015–5021
باب: اعتکاف کا بیان
حدیث 5022–5022
حدیث 5023–5028
باب: آخری عشرے کا بیان
حدیث 5029–5030
باب: شب قدر کا بیان
حدیث 5031–5065
باب: رمضان کے مہینے میں فوت شدہ کی قضاء کرنا
حدیث 5066–5069
باب: روزے کی فضیلت
حدیث 5070–5072
حدیث 5073–5097
باب: جو شخص رمضان کے روزے رکھتا ہے ، اور شوال کے چھ روزے رکھتا ہے ، اُس کا بیان
حدیث 5098–5104
باب: عاشوراء کے روزے کا بیان
حدیث 5105–5133
باب: عاشوراء سے ایک دن پہلے ، یا ایک دن بعد روزہ رکھنا
حدیث 5134–5135
باب: عاشوراء کے دن اپنے زیر کفالت لوگوں پر زیادہ خرچ کرنا
حدیث 5136–5137
باب: عرفہ کے دن روزہ رکھنا
حدیث 5138–5146
باب: شوال اور اس کے علاوہ کے روزوں کا بیان
حدیث 5147–5147
باب: اللہ تعالیٰ کے مہینے محرم اور حرمت والے مہینوں کے روزوں کا بیان
حدیث 5148–5151
باب: رجب کے روزوں کا بیان
حدیث 5152–5154
باب: شعبان کے روزے رکھنا
حدیث 5155–5161
باب: ہمیشہ روزے رکھنا
حدیث 5162–5169
باب: سب سے زیادہ فضیلت والا روزہ
حدیث 5170–5170
باب: جو شخص اللہ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھے
حدیث 5171–5179
باب: ہر مہینے میں تین روزے رکھنا
حدیث 5180–5194
باب: پیر اور جمعرات کے دن روزہ رکھنا
حدیث 5195–5197
باب: ہفتے اور اتوار کے دن روزہ رکھنا
حدیث 5198–5201
باب: بدھ ، جمعرات اور جمعہ کے دن روزہ رکھنا
حدیث 5202–5207
باب: جمعہ کے دن روزہ رکھنا
حدیث 5208–5216
باب: سردی مومن کی بہار ہے
حدیث 5217–5218
باب: عورت کا اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر ( نفلی ) روزہ رکھنا
حدیث 5219–5220
باب: جو شخص کسی قوم کے ہاں مہمان ٹھہرے اور وہ روزہ رکھنے کا ارادہ رکھتا ہو
حدیث 5221–5224
باب: ایسے روزہ دار کا بیان جس کی موجودگی میں کچھ کھایا جا رہا ہو
حدیث 5225–5225
باب: جو شخص روزہ دار ہونے کے عالم میں صبح کرے ، اور پھر روزہ ختم کر دے
حدیث 5226–5231
باب: کچھ روزہ داروں کا اپنے روزے میں سے حصہ صرف بھوک ہوتی ہے
حدیث 5232–5232
باب: ایام تشریق اور دیگر کن دنوں میں روزہ رکھنے سے منع کیا گیا ہے ؟
حدیث 5233–5247
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔