مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الصيام— روزوں کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَنْ لَمْ يَخْرِقْ صَوْمَهُ . باب: اس شخص کا بیان ، جو اپنے روزے کو پھاڑتا نہیں ہے
حدیث نمبر: 5013
عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ صَامَ يَوْمًا لَمْ يَخْرِقْهُ كُتِبَ لَهُ عَشْرُ حَسَنَاتٍ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ أَبُو جَنَابٍ ، وَهُوَ ثِقَةٌ ; وَلَكِنَّهُ مُدَلِّسٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” جو شخص ایک دن روزہ رکھے اور اسے پھاڑے نہیں اس کے لئے دس نیکیاں نوٹ کی جائیں گی “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی ابوجناب ہے ، اور وہ ثقہ ہے ، لیکن وہ تدلیس کرنے ولا ہے ۔