حدیث نمبر: 4862
وَفِي رِوَايَةٍ : " إِذَا أَذَّنَ ابْنُ [ أُمِّ ] مَكْتُومٍ فَكُلُوا وَاشْرَبُوا " . مِنْ غَيْرِ شَكٍّ . ¤ قُلْتُ : رَوَاهُ النَّسَائِيُّ بِاخْتِصَارٍ . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : ” جب ابن ام مکتوم اذان دے تو تم کھاتے پیتے رہو “ یعنی اس روایت میں کوئی شک نہیں ہے ۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : یہ روایت امام نسائی رحمہ اللہ نے اختصار کے ساتھ نقل کی ہے ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ۔