مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الصيام— روزوں کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي صِيَامِ عَاشُورَاءَ . باب: عاشوراء کے روزے کا بیان
حدیث نمبر: 5117
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِصَوْمِ عَاشُورَاءَ ، وَكَانَ لَا يَصُومُهُ .
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، وَفِيهِ أَبُو هَارُونَ الْعَبْدِيُّ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ .
محمد محی الدین
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عاشوراء کے دن روزہ رکھنے کا حکم دیا تھا اور آپ خود یہ روزہ نہیں رکھتے تھے ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی ابوہارون عبدی ہے ، اور وہ ضعیف ہے ۔