مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الصيام— روزوں کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي الصَّائِمِ يَعُودُ الْمَرِيضَ وَيَفْعَلُ الْخَيْرَ . باب: روزہ دار شخص کا بیمار کی عیادت کرنا اور بھلائی کے دوسرے کام کرنا
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ أَصْبَحَ صَائِمًا ؟ " . قَالَ أَبُو بَكْرٍ : أَنَا . قَالَ : " مَنْ عَادَ مَرِيضًا ؟ " . قَالَ أَبُو بَكْرٍ : أَنَا . قَالَ : " مَنْ شَيَّعَ جِنَازَةً ؟ " . قَالَ أَبُو بَكْرٍ : أَنَا . قَالَ : " مَنْ جَمَعَهُنَّ فِي يَوْمٍ وَاحِدٍ دَخَلَ الْجَنَّةَ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَفِيهِ هِشَامُ بْنُ طَلْقٍ ; وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ . ¤سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا : آہ کس نے روزہ رکھا ہوا ہے ؟ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کی : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کس نے بیمار کی عیادت کی ہے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کی : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا کون جنازے کے ساتھ گیا ہے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کی : میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص ایک ہی دن میں یہ سب کام کر لے گا وہ جنت میں داخل ہو گا “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اور اس کی سند میں ایک راوی ہشام بن طلق ہے میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے ۔