مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الصيام— روزوں کے بارے میں روایات
بَابٌ : عَلَى أَيِّ شَيْءٍ يُفْطِرُ . باب: کون سی چیز کے ذریعے افطاری کرے ؟
حدیث نمبر: 4890
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ : رُبَّمَا أَفْطَرَ ابْنُ عُمَرَ عَلَى الْجِمَاعِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ . ¤محمد محی الدین
محمد بن سیرین فرماتے ہیں : سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا بعض اوقات صحبت کر کے افطاری کرتے تھے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اور اس کی سند حسن ہے ۔