باب: رمضان کی فضیلت اور اس کے ثواب کا بیان
حدیث 9111–9121
باب: روزے دار کے لئے بات چیت کی کمی اور جھوٹ چھوڑنے کا حکم
حدیث 9122–9135
باب: روزے کی فضیلت اور ثواب کا بیان
حدیث 9136–9148
باب: جو حضرات کثرت سے روزے رکھتے تھے اور اس کا حکم دیتے تھے
حدیث 9149–9153
باب: جو حضرات کم روزے رکھا کرتے تھے
حدیث 9154–9157
باب: جن حضرات نے سحری کھانے کا حکم دیا ہے
حدیث 9158–9167
باب: جو حضرات سحری میں تاخیر کو پسند فرماتے تھے
حدیث 9168–9186
باب: افطار میں جلدی کرنے کا بیان
حدیث 9187–9204
باب: جن حضرات کے نزدیک دورانِ سفر رمضان کا روزہ رکھنا مکروہ ہے
حدیث 9205–9219
باب: جو حضرات سفر میں روزہ رکھتے تھے اور فرماتے تھے کہ سفر میں روزہ رکھنا افضل ہے
حدیث 9220–9234
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ کچھ مسافر روزہ رکھ لیں اور کچھ چھوڑ دیں
حدیث 9235–9241
باب: جن حضرات کے نزدیک سفر میں رکھا جانے والا روزہ قابلِ قبول نہیں
حدیث 9242–9245
باب: اگر ایک آدمی رمضان کا روزہ رکھے اور پھر اسے سفر پیش آجائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 9246–9260
باب: مسافر کتنی مسافت کے بعد رمضان کا روزہ چھوڑ سکتا ہے؟
حدیث 9261–9266
باب: جن حضرات کے نزدیک رمضان سے ایک دن پہلے روزہ رکھنا مکروہ ہے
حدیث 9267–9282
باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ رمضان سے پہلے شعبان کے روزے رکھے جائیں
حدیث 9283–9285
باب: اگر کسی آدمی نے صبح ہونے کے بعد رات کے گمان میں سحری کھائی تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 9286–9292
باب: اگر کوئی شخص غروبِ شمس کا گمان کرتے ہوئے روزہ افطار کرلے لیکن پھر معلوم ہو کہ ابھی سورج غروب نہیں ہوا تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
حدیث 9293–9304
باب: اگر کسی آدمی کو فجر کے بارے میں شک ہو کہ فجر طلوع ہوئی ہے یا نہیں، تو وہ کیا کرے؟
حدیث 9305–9316
باب: فجر کی حقیقت
حدیث 9317–9327
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ نفلی روزے کے بارے میں روزہ دار کو اختیار ہے
حدیث 9328–9339
باب: اگر کوئی شخص نفلی روزہ رکھ کر اسے توڑ دے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
حدیث 9340–9345
باب: جو حضرات نفلی روزہ توڑنے پر قضاء کے قائل نہ تھے
حدیث 9346–9352
باب: اگر کسی کو کھانا نہ ملے تو وہ روزہ رکھ لے
حدیث 9353–9358
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب تک رات سے روزے کی نیت نہ کی جائے روزہ نہیں ہوتا
حدیث 9359–9360
باب: رمضان کی قضاء متفرق کرکے کرنے کا بیان
حدیث 9361–9381
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ رمضان کی قضاء کو متفرق نہیں کرسکتا
حدیث 9382–9395
باب: روزہ دار کے لئے مسواک کرنے کی اجازت
حدیث 9396–9412
باب: روزہ دار کے لئے تازہ مسواک سے دانت صاف کرنے کابیان
حدیث 9413–9420
باب: جن حضرات کے نزدیک روزہ دار کے لئے تازہ مسواک استعمال کرنا مکروہ ہے
حدیث 9421–9425
باب: جن حضرات نے روزے کی حالت میں گوند چبانے کی اجازت دی ہے
حدیث 9426–9429
باب: جن حضرات نے روزے کی حالت میں گوند چبانے کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث 9430–9433
باب: روزے کی حالت میں قے اور اس کے احکام
حدیث 9434–9450
باب: کیا روزہ دار افطار کے وقت کلی کرسکتا ہے؟
حدیث 9451–9458
باب: کیا روزہ دار پانی سے لذت لے سکتا ہے؟
حدیث 9459–9465
باب: عشرۂ ذوالحجہ کے روزوں کا بیان
حدیث 9466–9469
باب: محرم اور اشہرِ حرم میں روزہ رکھنے کا بیان
حدیث 9470–9473
باب: پیر اور جمعرات کے روزے کا بیان
حدیث 9474–9487
باب: جمعہ کے دن روزہ رکھنے کا بیان
حدیث 9488–9498
باب: کسی دن یا مہینے کو مقرر کرکے روزہ رکھنا یا کسی رات کو مقرر کرکے اس میں عبادت کرنا جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے
حدیث 9499–9507
باب: جن حضرات نے جمعہ کے روزہ کی رخصت دی ہے
حدیث 9508–9510
باب: کیا روزہ دار ناک میں دوائی ڈال سکتا ہے؟
حدیث 9511–9514
باب: کیا روزہ دار آنکھوں میں ایلوا ڈال سکتا ہے؟
حدیث 9515–9515
باب: جن حضرات نے روزے کی حالت میں سرمہ لگانے کی اجازت دی ہے
حدیث 9516–9525
باب: کیا روزہ دار کوئی چیز چکھ سکتا ہے؟
حدیث 9526–9532
باب: کیا روزہ دار حلق میں دوائی لگا سکتا ہے؟
حدیث 9533–9535
باب: جن حضرات نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ ایک آدمی نفلی روزے رکھے جبکہ اس پر رمضان کی قضا باقی ہو
حدیث 9536–9539
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص پر رمضان کی قضاء ہو اور وہ نفلی روزہ رکھ لے تو یہ اس کی قضا کا روزہ ہوگا
حدیث 9540–9540
باب: روزہ کی حالت میں سرین سے دوا داخل کرنا کیسا ہے؟
حدیث 9541–9542
باب: کیا روزہ دار خاتون اپنے بچے کے لئے کوئی چیز چبا سکتی ہے؟
حدیث 9543–9544
باب: روزے کی حالت میں آنکھ میں خشک دوائی ڈالنے کا بیان
حدیث 9545–9546
باب: جن حضرات کے نزدیک روزہ دار کے لئے پچھنے لگوانا مکروہ ہے
حدیث 9547–9561
باب: جن حضرات نے روزہ دار کے لئے پچھنے لگوانے کی اجازت دی ہے
حدیث 9562–9588
باب: اگر کسی عورت کو رمضان میں دن کے ابتدائی حصہ میں حیض آجائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 9589–9592
باب: اگر کوئی مسافر رمضان کے دن کے ابتدائی حصہ میں اپنے مقام پر واپس آجائے
حدیث 9593–9597
باب: اگر کسی آدمی نے ماہِ رمضان میں اپنی بیوی سے جماع کرلیا تو کیا وہ کچھ کھا لے یا کھانے سے رکا رہے؟
حدیث 9598–9601
باب: یومِ عاشوراء کے روزے کا بیان
حدیث 9602–9630
باب: عاشوراء کا دن کون سا دن ہے؟
حدیث 9631–9640
باب: جن حضرات نے روزہ دار کے لئے بیوی کا بوسہ لینے کی اجازت دی ہے
حدیث 9641–9660
باب: جن حضرات کے نزدیک روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا مکروہ ہے
حدیث 9661–9679
باب: روزے کی حالت میں بیوی کے ساتھ معانقہ وغیرہ کرنے کا حکم
حدیث 9680–9689
باب: اگر روزہ دار کو کھانے کی دعوت دی جائے تو وہ کیا کہے؟
حدیث 9690–9697
باب: کیا آدمی روزے کی حالت میں حمام میں داخل ہوسکتا ہے؟
حدیث 9698–9700
باب: اگر دن کے وقت چاند نظر آجائے تو روزہ توڑ دیا جائے گا یا نہیں؟
حدیث 9701–9712
باب: اگر کچھ لوگ گواہی دیں کہ انہوں نے گذشتہ کل چاند دیکھا تھا تو کیا کیا جائے؟
حدیث 9713–9715
باب: جو حضرات چاند کی رؤیت پر ایک آدمی کی گواہی کو بھی کافی سمجھتے تھے
حدیث 9716–9719
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ دو آدمیوں کی گواہی کا اعتبار ہوگا
حدیث 9720–9725
باب: اگر چاند اس وقت نظر آیا جب کچھ لوگ کھا چکے تھے تو وہ کیا کریں؟
حدیث 9726–9728
باب: اگر روزہ دار کی منی نکل آئی تو اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا
حدیث 9729–9734
باب: اگر وضو کرتے ہوئے روزہ دار کے حلق میں پانی چلا جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 9735–9741
باب: یومِ شک کے روزے کے بارے میں، کیا اس دن روزہ رکھا جاسکتا ہے؟
حدیث 9742–9761
باب: رمضان کے آخری عشرے کا بیان
حدیث 9762–9767
باب: عشرۂ ذوالحجہ میں رمضان کی قضا کا بیان
حدیث 9768–9777
باب: شبِ قدر اور اس کے بارے میں اہلِ علم کا اختلاف
حدیث 9778–9798
باب: جو حضرات رمضان کے آخری عشرہ میں عبادت میں خوب کوشش کیا کرتے تھے
حدیث 9799–9803
باب: جن حضرات کے نزدیک ’’صومِ دہر‘‘(یعنی کچھ کھائے پئے بغیر مسلسل روزے رکھنا) مکروہ ہے
حدیث 9804–9815
باب: جن حضرات نے صومِ دہر کی اجازت دی ہے
حدیث 9816–9819
باب: اگر کچھ لوگ چاند دیکھیں اور کچھ نہ دیکھیں تو کیا حکم ہے؟
حدیث 9820–9820
باب: اگر کوئی آدمی حالتِ جنابت میں صبح کرے، پھر غسل کرلے تو اس کا روزہ ہوجائے گا
حدیث 9821–9840
باب: جن حضرات نے صومِ وصال سے منع فرمایا ہے
حدیث 9841–9852
باب: جن حضرات نے صومِ وصال کی اجازت دی ہے
حدیث 9853–9855
باب: ایک مہینے میں کتنے دن ہوتے ہیں؟
حدیث 9856–9870
باب: اگر کوئی روزہ دار کے پاس بیٹھ کر کھائے تو روزہ دار کو کیا ملتا ہے؟
حدیث 9871–9874
باب: جن حضرات کے نزدیک بغیر روزے کے اعتکاف نہیں ہوتا
حدیث 9875–9887
باب: معتکف کون کون سے اعمال کرسکتا ہے اور کون سے نہیں کرسکتا؟
حدیث 9888–9904
باب: معتکف کے لئے کس وقت اعتکاف کی جگہ داخل ہونا مستحب ہے
حدیث 9905–9906
باب: کیا معتکف دن کے وقت اپنے گھر والوں کے پاس آسکتا ہے؟
حدیث 9907–9910
باب: جن حضرات نے معتکف کے لئے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ وہ چھت کے نیچے جائے
حدیث 9911–9917
باب: جن حضرات نے اپنی قوم کی مسجد میں اعتکاف کیا
حدیث 9918–9926
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اعتکاف صرف جامع مسجد میں ہوتا ہے
حدیث 9927–9935
باب: جو حضرات اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ وہ چاند رات مسجد میں گذار کر اگلے دن عید گاہ جائے
حدیث 9936–9938
باب: اگر معتکف نے جماع کرلیا تو کیا حکم ہے؟
حدیث 9939–9947
باب: کیا معتکف اپنی بیوی کا بوسہ لے سکتا ہے اور کیا اس سے گلے مل سکتا ہے؟
حدیث 9948–9949
باب: کیا معتکف خرید وفروخت کرسکتا ہے؟
حدیث 9950–9951
باب: اگر کسی شخص کا انتقال ہوجائے اور اس پر اعتکاف لازم ہو تو کیا کیا جائے؟
حدیث 9952–9955
باب: کیا معتکف اپنے کپڑے دھو سکتا ہے اور کیا کپڑے سی سکتا ہے؟
حدیث 9956–9956
باب: کیا معتکف اپنا سر دھو سکتا ہے؟
حدیث 9957–9957
باب: اگر اعتکاف میں بیٹھی ہوئی خاتون کو حیض آجائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 9958–9960
باب: کیا معتکف قبر میں داخل ہوسکتا ہے؟
حدیث 9961–9961
باب: کیا آدمی کسی آدمی کے کہنے پر روزہ توڑ سکتا ہے؟
حدیث 9962–9965
باب: اگر ایک آدمی نے نفلی روزہ رکھا ہو اور اس کی ماں اسے روزہ توڑنے کو کہے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 9966–9968
باب: عورت خاوند کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ نہیں رکھ سکتی
حدیث 9969–9972
باب: یومِ عرفہ کے روزے کے بارے میں
حدیث 9973–9982
باب: شوال کے چھ روزوں کا بیان
حدیث 9983–9984
باب: رمضان کی قضا تاخیر سے کرنے کا بیان
حدیث 9985–9986
باب: جب چاند نظر آئے تو کیا کہنا چاہئے؟
حدیث 9987–9998
باب: نیروز کے روزے کا بیان
حدیث 9999–10000
باب: سردیوں کے روزے کا بیان
حدیث 10001–10003
باب: روزہ دار افطاری کے وقت کیا کہے؟
حدیث 10004–10006
باب: ایک دن کے روزہ اور مسکین کو کھانا کھلانے کا ثواب
حدیث 10007–10007
باب: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح روزہ رکھا کرتے تھے؟
حدیث 10008–10011
باب: روزہ دار کے لیے کلی میں مبالغہ کرنا مکروہ ہے
حدیث 10012–10015
باب: جو حضرات اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ ان کے روزے کا کسی کو علم نہ ہو
حدیث 10016–10018
باب: رجب کے روزے کا بیان
حدیث 10019–10022
باب: شعبان کے روزے کا بیان
حدیث 10023–10027
باب: عید الفطر اور عید الاضحی کے روزے کی ممانعت
حدیث 10028–10034
باب: اگر کسی شخص نے رمضان کا روزہ چھوڑ دیا تو اس کا کیا کفارہ ہے؟
حدیث 10035–10044
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ساری زندگی بھی روزے رکھ لے تو رمضان کے روزے کی قضا نہیں ہوسکتی
حدیث 10045–10047
باب: اگر کوئی آدمی روزے کی حالت میں بیوی سے جماع کر بیٹھے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
حدیث 10048–10050
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مغرب کی نماز سے پہلے افطاری کرلینا افضل ہے
حدیث 10051–10054
باب: اگر روزہ دار کے منہ میں مکھی چلی جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 10055–10057
باب: جو حضرات کھجور اور پانی سے افطار کرنے کو مستحب قرار دیتے تھے
حدیث 10058–10063
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔