مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9171
باب: جو حضرات سحری میں تاخیر کو پسند فرماتے تھے
من (كان) يستحب تأخير السحور
حدیث نمبر: 9171
٩١٧١ - (و) (١) عن القاسم بن محمد عن عائشة أن بلالا كان يؤذن بليل فقال ⦗٤٧٦⦘ رسول اللَّه ﷺ: "كلوا واشوبوا حتى يؤذن ابن أم مكتوم" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت بلال رات کو اذان دے دیا کرتے تھے۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تک ابن ام مکتوم اذان نہ دے دیں اس وقت تک کھاتے پیتے رہو۔
حواشی
(١) زيادة من [ز، ك].