مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9615
باب: یومِ عاشوراء کے روزے کا بیان
ما قالوا في صوم (يوم) عاشوراء
حدیث نمبر: 9615
٩٦١٥ - حدثنا غندر عن شعبة عن عبد الرحمن بن القاسم (عن القاسم) (١) أنه كان يصوم عاشوراء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم عاشوراء کے دن روزہ رکھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من [هـ، ص].